ٹیلی گرافی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تار برقی کا فن یا صفت، تلفرافی۔ "دو فاصلوں کے درمیان بغیر تار اشارات پہنچانے کے طریقے کا نام بے تار کی برقی یا وائرلیس ٹیلی گرافی ہے۔"      ( ١٩١١ء، برقابی، ١ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء میں "برقابی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تار برقی کا فن یا صفت، تلفرافی۔ "دو فاصلوں کے درمیان بغیر تار اشارات پہنچانے کے طریقے کا نام بے تار کی برقی یا وائرلیس ٹیلی گرافی ہے۔"      ( ١٩١١ء، برقابی، ١ )

اصل لفظ: Telegraphy
جنس: مؤنث